بڑی منزل کی مسافر!

ہاں میں مسافر ہوں!! اور یہ دنیا ایک قید خانہ ہے …جہاں میں اپنا دین، ایمان، عزت بچاتی ہوی اونچے نیچے راستوں کو اللہ کی دی ہوی طاقت سے طے کئے جا رہی ہوں بڑی کامیابی کے ساتھ… لیکن کیا میں اس منزل تک پہنچ پاؤں گی جہاں میرا مالک میرا انتظار کر رہا ہے؟ کیا یہ تھکا دینے والے راستے آخر میں مجھے سرخرو کریں گے؟ کیا میں بڑی منزل کی مسافر کہلای جاوں گی جس کے لیے یہ مشکل راستے اور حالات میں جھیل رہی ہوں؟ Continue reading بڑی منزل کی مسافر!